• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Joe Biden

امریکہ: ٹائم میگزین نے ڈونالڈ ٹرمپ کو "پرسن آف دی ایئر" قرار دیا

اس سے قبل، ٹائم کی جانب سے ٹرمپ کو ۲۰۱۶ء میں "سال کی بہترین شخصیت" کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔

December 13, 2024, 7:04 PM IST

امریکہ: میٹا کے بعد امیزون کا ٹرمپ کے افتتاحی فنڈ میں ایک ملین ڈالر کا تعاون

ٹرمپ نے جمعرات کو بتایا کہ جیف بیزوس اگلے ہفتہ ذاتی طور پر ان سے ملاقات کریں گے۔

December 13, 2024, 5:06 PM IST

امریکہ: بائیڈن نے رخصتی سے قبل ۱۵۰۰؍ کی سزائیں کم کیں، اور ۳۹؍ افراد کو معاف کیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے صدارتی عہدے کے اختتام سے قبل ۱۵۰۰؍ افراد کی سزائیں کم کی ہیں، اس کے علاوہ ۳۹؍ افراد کی سزائیں معاف کی ہیں۔یہ جدید امریکی تاریخ میںایک ہی دن میں معافی کا سب سے بڑا قدم ہے۔

December 13, 2024, 2:20 PM IST

امریکہ: ’’غزہ کے قصاب‘‘، ’’خونی بلنکن‘‘ نعروں سے انٹونی بلنکن کی تقریر روکی گئی

امریکہ میں ایوان نمائندگان کے پینل کے سامنے سیکریٹری آف اسٹیٹ (وزیر خارجہ) انٹونی بلنکن نے جیسے ہی اپنا خطاب شروع کیا مظاہرین نے بآواز بلند کہا کہ ’’بلڈی بلنکنگ‘‘ (خونی بلنکن) اور ’’بچر آف غزہ‘‘ (غزہ کے قصاب)۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر درج تھا: ’’بچوں پر بمباری بند کرو‘‘، ’’غزہ میں بچوں کو مارنا بند کرو‘‘ اور ’’مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ جب آپ بچوں کو خیموں میں مار رہے ہوتے ہیں تو آپ کو رات میں نیند کیسے آتی ہے۔‘‘

December 12, 2024, 6:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK