EPAPER
سب جانتے ہیں کہ اسے جتنا بڑا مسئلہ بتایا جارہا ہے، اُتنا ہے نہیں۔ اس کے باوجود مسلم معاشرہ کو احتیاط کرنی چاہئے اور اسلامی نظریہ کو سمجھنا چاہئےکہ کیا درست ہے اور کیا نادرست۔
November 08, 2024, 3:43 PM IST
گیان واپی مسجد کے سروے کا حکم دینے والے جج دیواکر نے فیصلے میں کہا کہ ’’لو جہاد بنگلہ دیش اور پاکستان کی ایماپر ہندوستان میں کیا جارہا ہے تاکہ ملک کو کمزور کیا جاسکے‘‘
October 03, 2024, 6:37 AM IST
اس معاملے میں لڑکی کے اپنی گواہی سے دستبردار ہونے کے باوجود عدالت نے عمر قید کا فیصلہ سنایا۔ ۱۹؍ ستمبر کو لڑکی نے بتایا تھا کہ اس کی پچھلی گواہی جھوٹی تھی اور دائیں بازو کی جماعتیں اس کے والدین پر دباؤ ڈال رہی تھیں۔ واضح رہے کہ جج دیواکر ۲۰۲۲ء میں وارانسی میں گیان واپی مسجد کے سروے کی اجازت دینے کیلئے بھی جانے جاتے ہیں۔
October 02, 2024, 6:13 PM IST
آسام کے کاچھر ضلع میں مسلم نوجوان علی کی ایک لڑکی کے ساتھ بات چیت کے دوران ہندو نوجوانوں کے ایک گروپ نےعلی سے اس کا نام پوچھ کر حملہ کردیا۔ ہجوم نے اس پر لوجہاد کا الزام لگایا۔ ویڈیو موجود ہونے کے باوجود پولیس نے خاطیوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے علی ہی پر POCSO کے تحت مقدمہ درج کرکےاسے گرفتار کرلیا۔
August 18, 2024, 5:19 PM IST