EPAPER
صدر دروپدی مرمو آج نئی دہلی سے افریقہ کے تین ممالک کے دورے پر روانہ ہوئیں۔ صدر ایک ہفتے کے دورے کے دوران الجزائر، ماریٹانیہ اور ملاوی ممالک کا دورہ کریں گی۔ وہ الجیریا-انڈیا اکنامک فورم سے بھی خطاب کریں گی۔
October 13, 2024, 6:27 PM IST
ملاوی کے صدر دفتر نے پریس ریلیز میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس چلیما اور ملک کی سابق خاتون اول سمیت ۱۰؍ افراد کی طیارے کے کریش کے نتیجے میں ہونے والی میں موت کی تصدیق کی ہے۔ خیال رہے کہ یہ طیارہ پیر کو ملک کے دارالحکومت سے روانہ ہونے کے بعد گمشدہ ہو گیا تھا جس کے بعد وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا تھا۔
June 11, 2024, 4:16 PM IST
زامبیا کی طرز پر ملاوی میں بھی خشک سالی کا دور دورہ۔ ال نینو نے موسم کو خشک ترین کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے دیگر ملکوں میں بھی حالات دگرگوں۔ خشک موسم کے سبب فصلیں تباہ۔ عوام کو بھکمری کا سامنا۔ عالمی برادری سے خوراک کی مدد کی اپیل۔
March 25, 2024, 9:58 PM IST
ملاوی میں کم وبیش دو ہزار مکاتب قائم ہیں ، عربی تعلیم کے تقریباً دس مدارس ہیں جہاں اونچی جماعتوں تک تعلیم ہوتی ہے، یہاں کا ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ’’ المحمود‘‘ کے نام سے قائم ہے۔
January 19, 2024, 3:43 PM IST