• Fri, 15 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Mallikarjun Kharge

بہت کچھ گنوا کر کانگریس اب ہوش میں آئی!

اترپردیش اور مہاراشٹر میں اتحاد کو اہمیت دینے لگی، اگر اس نے یہی رویہ مدھیہ پردیش، راجستھان اور ہریانہ میں اختیار کیا ہوتا تو ملک کا منظرنامہ کچھ اور ہوتا۔

October 28, 2024, 4:36 PM IST

’’بی جے پی دہشت گردوں کی پارٹی ہے، ہجومی تشدد میں شامل رہتی ہے‘‘

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی کو آئینہ دکھایا، کہا کہ ہمیں اربن نکسل کہنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،دہشت تو وہ پھیلاتے ہیں۔

October 14, 2024, 12:55 PM IST

’’جب تک مودی کو اقتدار سے ہٹانہیں لیتا تب تک میں مروں گا نہیں‘‘

جموں میں انتخابی مہم کے دوران بیہوش ہوجانے کے بعد ہوش میں آنے پر ملکارجن کھرگے کا خطاب، کشمیر میں آخری مرحلے کی پولنگ کیلئے مہم ختم، تیاریاں مکمل۔

September 30, 2024, 10:20 AM IST

نڈا کے ’’ سطحی اور جارحانہ‘‘ خط پر برہمی، کھرگے کی توہین کا الزام

بی جےپی سربراہ نے کانگریس کے۸۲؍ سالہ صدر کیلئے’’مجبور‘‘ اور ’’بھگوان آپ کو سمجھ دے‘‘ جیسے الفاظ کا استعمال کیا، راہل گاندھی کےخلاف بیان بازیوں کا دفاع بھی کیا

September 21, 2024, 10:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK