• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Marathwada

مراٹھواڑہ میں مسلسل بارش،وشنو پوری ڈیم کے دروازے کھولے گئے

مسلسل بارش کے سبب مراٹھواڑہ میں اس وقت تباہی مچی ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق گزشتہ ۳؍ روز سے ہو رہی بارش کے دوران خطےمیں پیش آئے مختلف واقعات میں ۴؍ لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ ۸۸؍ جانور پانی میں بہہ گئے ہیں۔

September 03, 2024, 10:19 AM IST

ودربھ اور مراٹھواڑہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ کی صبح ودربھ کے اور مراٹھواڑہ کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جس کی وجہ سے تھوڑی دیر کیلئے عوام میں خوف پھیل گیا ۔ حالانکہ اس میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

July 10, 2024, 11:19 PM IST

امبیڈکر ۔مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں دلت طلبہ اور پولیس میں جھڑپ

طلبہ بجرنگ دل کارکنان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے جنہوں نے گزشتہ دنوں کیمپس میں ہنگامہ کیا تھا۔

February 28, 2024, 9:51 AM IST

مراٹھواڑہ: بارش کی کمی کے سبب جانوروں کے چارے کی قلت

اورنگ آباد میں ۸؍ ہزار سے زائد کسانوں نے خط لکھ کر انتظامیہ سے مفت چارہ فراہم کرنےکا مطالبہ کیا، آگے مزید دشواریوں کا اندیشہ

September 21, 2023, 9:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK