• Sun, 08 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Marriage

مدھیہ پردیش:اجین: فٹپاتھ پرخاتون کی آبروریزی راہگیر نے مدد کے بجائے ویڈیو بنایا

مدھیہ پردیش کے اجین میں لوکیش نامی شخص نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اسے شراب پلائی اس کے بعد فٹ پاتھ پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی ، راہگیر نے اس کی مدد کرنے یا پولیس کو خبر کرنے کی بجائے اس کا ویڈیو بنایا، خاتون کی شکایت پر پویس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، جہاں اس نے اقبال جرم کر لیا۔

September 07, 2024, 2:58 PM IST

مسلمان خاتون کو عبوری طور پر نان ونفقہ فراہم کیا جاسکتا ہے: مدراس ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے کہا کہ علاحدہ ہوچکی بیوی کو شائستہ اور پروقار زندگی گزارنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ عبوری نان ونفقہ دینے کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ خاتون قانونی چارہ کو جاری رکھ سکے اور قانونی جنگ میں برابری رہے۔

September 05, 2024, 10:20 PM IST

آسام اسمبلی میں جمعہ کی نماز کیلئے ملنے والا وقفہ ختم

آسام اسمبلی نے مسلمان اراکین کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کیلئے دیا جانے والا دو گھنٹے کا وقفہ ختم کردیا ہے۔ اس سے قبل، آسام حکومت، برطانوی دور کے مسلم میریج رجسٹریشن ایکٹ کو تبدیل کرکے نیا قانون متعارف کرا چکی ہے۔

August 30, 2024, 7:18 PM IST

سپریم کورٹ: مسلم پرسنل لاء کے تحت کم عمری کی شادی پر داخل کردہ عرضی پر جلد سماعت

یہ عرضی نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے داخل کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرے گا۔

August 07, 2024, 7:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK