• Fri, 24 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Maulana Kaleem Siddiqui

مولانا کلیم صدیقی کیس میں ذیلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج

مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم اور دیگر کے خلاف ذیلی عدالت کے فیصلے کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

September 28, 2024, 1:55 PM IST

کورٹ کی نظر میں ملزمین ’’غیر روایتی جنگ‘‘ کے مرتکب

لکھنؤ کے خصوصی اے ٹی ایس کورٹ کے جج کے مطابق مجرم قرار دیئے گئے افراد ہندوستان کی آبادی کا تناسب بدل کر اسے ’’دارالاسلام ‘‘ بنانے کی ’’ذہنیت‘‘ کے ساتھ کام کررہے تھے

September 17, 2024, 8:58 AM IST

مولانا کلیم صدیقی اور عمرگوتم کیخلاف عدالتی فیصلے پر ملی تنظیمیں  فکر مند

جماعت اسلامی نے فیصلےکو تبلیغ کے بنیادی حق کے منافی اورباعث تشویش قراردیا،مجلس مشاورت نے سزا کو غیر آئینی بتایا، کہا: یہ قانون و عدلیہ کا بدترین استعمال ہے

September 14, 2024, 11:03 AM IST

انتہائی سخت فیصلہ،مولانا کلیم صدیقی اورعمرگوتم کو تبدیلیٔ مذہب معاملےمیں عمر قید

مزید ۱۰؍ افراد کو بھی عمر قید کی سزادی گئی جن میں عمر گوتم کا بیٹا بھی شامل ہے ، ۴؍ دیگر قصورواروں کو ۱۰؍ ۱۰؍ سال کی سزا ،دفاعی وکلاء کا ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

September 12, 2024, 9:42 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK