EPAPER
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد سراج نے عمرہ کرنے کے بعد مقدس سفر کی اپنی حالیہ تصویر شیئر کی جس کے بعدہندوتوا کے ٹرولوں کے ذریعہ انہیں ہراساں کیا گیا اور غیر مناسب تبصرے کئے گئے۔
February 23, 2025, 3:37 PM IST
ہندوستان کو بھلے ہی بارڈر گاوسکر ٹرافی سیریز میں۱۔۳؍ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو لیکن تجربہ کار فاسٹ بولر محمد سراج ۱۰۰؍ ٹیسٹ وکٹ کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔
January 07, 2025, 12:50 PM IST
جسپریت نے ۴؍اور سراج نے ۳؍وکٹیں حاصل کیں،میزبان ٹیم کو ۳۳۳؍رنوں کی برتری حاصل،یشسوی جیسوال نے ۳؍کیچ چھوڑے، آج میچ کا آخری دن۔
December 30, 2024, 1:23 PM IST
ہندوستانی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے انکشاف کیا کہ محمد سراج درد میں ہونے کے باوجود بولنگ کررہے ہیں ۔ بمراہ نے `بارڈر گاوسکر ٹرافی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں زخمی ہونے کے باوجود بولنگ کے لیے سراج کی تعریف کی۔
December 18, 2024, 11:31 AM IST