EPAPER
کانگریس کا بی جے پی قیادت سے بد زبان لیڈر کو وزیر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ ، تو ابو عاصم اعظمی کی نتیش رانے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ
December 31, 2024, 8:03 AM IST
کہا کہ راہل اور پرینکا اسی لئے وہاں سےجیتتے ہیں، بعد میں صفائی پیش کی
December 31, 2024, 6:41 AM IST
گزشتہ شام مہاراشٹر میں ایکس پر پوسٹ کیا گیا کہ وقف بورڈ نے سدھی ونائیک مندر کی زمین پر دعویٰ پیش کیا ہے۔ اس پوسٹ کو متعدد ہندوتوا گروپوں نے شیئر کیا۔ اس فیک نیوز کو فروغ دینے والوں میں بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے بھی شامل ہے۔ متنازع پوسٹس کی تمام تصاویر میں مراٹھی کے معروف اخبار ’’سکال‘‘ کا لوگو اور ٹیمپلیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ تاہم، سکال اور مندر کے خزانچی پون ترپاٹھی نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے۔
November 20, 2024, 5:38 PM IST
زی نیوز نے ترنگا ریلی کے ویڈیو میں کسی اور موقع کی اشتعال انگیز آواز کو شامل کرکے پیش کیا، امتیاز جلیل کاقانونی کارروائی کا انتباہ
September 26, 2024, 10:06 AM IST