• Thu, 06 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Opposition Alliance

مہاراشٹر میں اپوزیشن اتحاد کوجھٹکاکیوں لگا؟

راہل گاندھی کا ذات کی مردم شماری کا اٹھانا ہی کانگریس کو دوبارہ اقتدار میں لاسکتا ہے۔یہ یاد رکھئے کہ کانگریس گزشتہ انتخابات میں جہاں کہیں بھی کامیاب ہوئی ہے وہ کاسٹ کی مردم شماری کے موضوع پر ہی ہوئی ہے۔

December 03, 2024, 1:29 PM IST

بہار میں اپوزیشن اتحاد کی سرگرمیاں تیز

بہار میں نتیش کمار کی طرف سے ہی یہ پہل ہوئی تھی کہ قومی سطح پر اپوزیشن اتحاد کو متحد ہو کر بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ کرنا چاہئے اور اسی پہل کا نتیجہ ہے کہ اپوزیشن اتحاد ’’انڈیا‘‘ وجود میں آیا ہے اور اب تک اس کی تین میٹنگیں ہو چکی ہیں ۔

January 10, 2024, 11:34 PM IST

’’انڈیا‘‘ اتحاد ملک کے نظریات کا دفاع کرے گا: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے انڈیا اتحاد کے تعلق سے کہا کہ یہ اتحاد ملک کی ۶۰؍ فیصد آبادی کی نمائندگی کرتا ہے جو بی جے پی حامیوں سے زیادہ ہے۔ اپوزیشن اتحاد ہندوستانی نظریات کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شمال مشرقی ریاستیں بی جے پی اور آر ایس ایس کے حملوں کا سامنا کررہی ہیں۔

October 17, 2023, 3:00 PM IST

مودی کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید،ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین سے موازنہ

راہل گاندھی نے بھی اتنا ہی سخت جواب دیا، کہا کہ’’ مودی جی ، آپ ہمیں جو چاہیں بلائیں لیکن ہم انڈیا ہیں، ہم منی پور کے حالات بہتر بنانے اور ہر خاتون اور بچے کے آنسو پونچھنے میں مدد کریں گے۔‘‘ملکارجن کھرگے نے بھی تنقیدوں کا جواب دیا

July 26, 2023, 10:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK