• Sat, 28 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Palestinian

نیتن یاہو کی اہلیہ کیخلاف تفتیش شروع کرنے کا فیصلہ

بدعنوانی کے مقدمے میں سیاسی مخالفین اور گواہوں کو ہراساں کرنےکا الزام۔

December 28, 2024, 12:32 PM IST

حوثیوں کے کئی مراکز پر اسرائیل کی بمباری سےتباہی

جوابی کارروائی میں تل ابیب پر حوثیوں نے میزائل داغا، بھگدڑ میں ۱۸؍اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ نےتشویش ظاہر کی ، کشیدگی پھیلنے کا خطرہ بتایا

December 28, 2024, 11:45 AM IST

مروان عبدالحمید (سینٹ لیونٹ) مانچسٹرمیں، موسیقی کے ذریعے فلسطین کا پیغام عام کیا

اپنے ترانے کے ذریعے فلسطینی مزاحمت کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے والے مروان عبدالحمید جو سینٹ لیونٹ نام سے موسیقی کی دنیا میں جانے جاتے ہیں،مانچسٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اپنی موسیقی اور ترانے کے ذریعے فلسطینی جذبے اورروح کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔

December 27, 2024, 7:31 PM IST

یمن: صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراسرائیلی بمباری، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ محفوظ

اسرائیل نے یمن کے صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔ صہیونی فوج نے حوثیوں کے اڈوں اوریمن کی مختلف بندرگاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت ڈبلیو ایچ اوکے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبرئیس جائے وقوع پرموجود تھے۔ وہ اور ان کے ساتھی حملے میں محفوظ رہے ہیں۔

December 27, 2024, 3:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK