EPAPER
قزاخستان کے شہر اقتاؤ میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے گروزنی جانے والاطیارہ کریش ہوگیا ہے۔ طیارے میں ۶۷؍ مسافر اور ۵؍ جہاز کا عملہ سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق ۳۲؍ افراد کوبچایا گیا ہے جبکہ مہلوکین اور زخمی افراد کی تعداد کا درست علم نہیں۔
December 25, 2024, 2:55 PM IST
عارف نے ریسیکو ٹیم کے پہنچنے سے قبل اپنی کشتی کے ذریعے ۳۵؍ افراد کو ڈوبنے سے بچالیا تھا۔
December 20, 2024, 1:46 PM IST
بیسٹ انتظامیہ نے مسافروں کی پریشانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا:ہمیںپولیس کی اجازت کا انتظار ہے، اجازت ملتے ہی بسیں سابقہ روٹ پر معمول کے مطابق شروع کردی جائیں گی
December 13, 2024, 4:40 PM IST
آج سے خدمات بحال ہونے کی امید۔ حادثے کے سبب پیدا ہونے والی عوامی ناراضگی کے پیش نظر بس سروسیز بند رکھی گئی
December 12, 2024, 3:24 PM IST