EPAPER
پلاسٹک کی تھیلیوں کے ساتھ ساتھ پلاسٹک سے بنی اشیاء کا استعمال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ یہ موجودہ دور کا ایک سنگین المیہ ہے۔ اس کے تدارک میں خاتون خانہ اہم ذمہ داری ادا کرسکتی ہے۔ پلاسٹک کی وجہ سے ماحول کو جو نقصان پہنچ رہا ہے اسکے تعلق سے بیداری پیدا کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
June 25, 2024, 11:54 AM IST
شہرومضافات کے تمام ۲۴؍ وارڈوں سے اب تک ایک لاکھ ۱۶۹؍کلو پلاسٹک ضبط اور ۲۶؍ لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا ہے ۔عنقریب صارفین پر بھی کارروائی کابی ایم سی کا اشارہ
September 12, 2023, 10:05 AM IST
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اتوار سے ممنوعہ پلاسٹک کی اشیاء استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
March 01, 2020, 11:53 AM IST