• Wed, 08 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Pradeep Kumar

سالگرہ پر خراج عقیدت: بادشاہوں کے کردار کیلئے پردیپ کمار پہلی پسند تھے

ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہوراداکار پردیپ کمار کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یادکیاجاتا ہےجنہوں نے ۱۹۵۰ءاور ۶۰ءکی دہائی میں اپنے تاریخی کرداروں کے ذریعہ ناظرین کو محظوظ کیا۔

January 05, 2025, 12:15 PM IST

پردیپ کمار شہزادوں اور بادشاہوں کے کردار کیلئے پہلی پسند ہوا کرتے تھے

ہندی اور بنگالی فلموں کے مشہور اداکار پردیپ کمار کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہےجنہوں نے ۱۹۵۰ءاور۶۰ءکی دہائی میں اپنے تاریخی کرداروں کے ذریعہ ناظرین کو محظوظ کیا۔ اس زمانےمیں فلم سازوں کو اپنی فلموں کے لئے جب بھی کسی بادشاہ، شہنشاہ، پرنس یا نواب کے کردار کی ضرورت ہوتی تھی تو وہ پردیپ کمار کو یاد کیا کرتے تھے۔

October 27, 2024, 11:37 AM IST

سینئر وکیل کپل سبل سپریم کورٹ باراسوسی ایشن کے صدر منتخب

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کپل سبل عدالت عظمیٰ کی باراسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو ئے ہیں۔ انہوں نے ایک ہزار، ۰۶۶؍ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی اور سینئر وکیل پردیپ رائے کو شکست سے دوچار کیا۔ کپل سبل نے اس موقع پر کہا کہ ’’وکیلوں کی اولین ترجیح قانون کی حکمرانی کو قائم رکھنااور آئین کی حفاظت ہے۔‘‘

May 17, 2024, 1:47 PM IST

پردیپ کمار نےاپنے تاریخی کرداروں سے ناظرین کو محظوظ کیا

ہندی اور بنگالی فلموں کے اس اداکار نے بادشاہ ، شہنشاہ ، پرنس یا نواب کےیادگار کردار نبھا ئے

January 04, 2023, 11:22 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK