Inquilab Logo Happiest Places to Work

Raghav Chadha

پرینیتی چوپڑہ نے اپنے آپ کو ’’ہارورڈ وائف‘‘ قرار دیا، جانئے کیوں؟

پرینیتی چوپڑہ کے شوہر راگھو چڈھا نے امریکی کی ہارورڈ یونیورسٹی سے ’’گلوبل لیڈرشپ پروگرام‘‘ ختم کرنے کے بعد انسٹاگرام پر ان کی تصاویر شیئر کر کے خود کو ’’ہارورڈ وائف‘‘ کہا۔

March 15, 2025, 8:47 PM IST

مڈل کلاس سخت محنت کرتا ہے، اس کے باوجود امیر نہیں بلکہ دن بہ دن غریب ہو رہا ہے

’آپ‘ کےراجیہ سبھا ایم پی راگھو چڈھا نے مڈل کلاس اور ریلوے کیلئےآواز اٹھائی۔

February 14, 2025, 10:48 AM IST

مہا کمبھ ۲۰۲۵ء: چنئی تا پریاگ راج کا ہوائی کرایہ، لندن کے ٹکٹ سے زیادہ مہنگا

دیگر میٹرو شہروں میں بھی اس طرح کے رجحانات دیکھنے ملے ہیں جہاں سے پریاگ راج تک کا کرایہ ۱۸ ہزار سے ۴۱ ہزار کے درمیان ہے۔

January 29, 2025, 5:19 PM IST

چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات لوک سبھا الیکشن کے لئے اہم ہوںگے: راگھو چڈھا

’’ آپ‘‘ اور ’’ کانگریس‘‘چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات میں اپنی حریف بی جے پی کو شکست دینے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔

January 16, 2024, 4:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK