• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Rakesh Tikait

راکیش ٹکیت کی بی جے پی پر تنقید، کہا کہ’’ہریانہ میں نائب سینی حکومت نمٹ گئی‘‘

ایگزٹ پول کے حوالے سے کسان لیڈر ٹکیت نے کہا کہ اگر یہ درست ہوئے تو سال بھر میں بی جے پی کیلئے دوسرا بہت بڑا جھٹکا ثابت ہوں گے۔

October 07, 2024, 12:17 PM IST

بی جے پی امیدواروں کو ہرانے والوں کو ہی ووٹ دیں: ٹکیت

کسان لیڈر نے ویڈیو پیغام جاری کرکےرائے دہندگان سے اپیل کی۔

May 25, 2024, 9:52 AM IST

؍ ۲۶جنوری کو جِندمیں کسانوں کی مہا پنچایت،

راکیش ٹکیت نے ملک کو آمریت سے بچانے کیلئے طاقتور اپوزیشن کی ضرورت پر زور دیا،اعلان کیا کہ کسان لیڈر زعی مسائل کے خلاف ملک بھر میں سرگرم ہیں، آوارہ مویشیوں ا ور بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کی نشاندہی کی

January 15, 2023, 10:22 AM IST

بنگلورمیں راکیش ٹکیت پر حملہ، پہلے مائک سے مارنےکی کوشش ہوئی پھرسیاہی پھینکی گئی

حامیوں اور مخالفین میں ٹکراؤ،کسان لیڈر نے ریاست کی بی جےپی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا، راشٹریہ لوک دل نے خاطیوں کے خلاف فوری کارروائی کی مانگ کی

May 31, 2022, 10:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK