• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Ration Card

ریاست میں جلد ’ ای راشن کارڈ‘ متعارف ہوں گے

صارفین کو سفید ، زعفرانی اور پیلے رنگ کے راشن کارڈ اب نہیں ملیں گے کیونکہ ان کی چھپائی بند کی جا رہی ہے، اب صرف آن لائن راشن کارڈ ہی دستیاب ہوں گے۔

January 10, 2025, 3:49 PM IST

بیرون ریاست کے مزدوروں کو راشن کی سہولت

وزیر اعلیٰ نے راشن کی تقسیم کاری کے تعلق سےکئی احکامات جاری کئے، مزدوروں کو ترجیح دیتے ہوئے پہلے انہیں ’اسمارٹ راشن کارڈ‘ فراہم کرنے کا اعلان کیا

January 01, 2025, 3:44 PM IST

مرکزی حکومت نے ۵ء۸؍کروڑ راشن کارڈس کو منسوخ کردیا !

ای ۔کے وائے سی نہ کروانے کی وجہ سے حکومت نے یہ کارروائی کی ،فرضی راشن کارڈس کا پتہ لگانے کیلئے یہ مہم شروع کی گئی تھی

November 22, 2024, 6:35 AM IST

۸؍ لاکھ مہاجر مزدورں کو ۲؍ ماہ کے اندر راشن کارڈ فراہم کیا جائے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آج ریاستوں اور یونین ٹیریٹریز کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ۲؍ ماہ کے اندر ۸؍ لاکھ مہاجر ملازمین کو راشن کارڈ فراہم کریں۔ عدالت عظمیٰ، جو سماجی کارکن انجلی بھردواج، ہرش مندر اور جگدیپ چھوکر کی عرضی پر سماعت کر رہی تھی، نے کہا کہ نیشنل فوڈ سیکوریٹی ایکٹ کے کوٹہ کے بغیر بھی مہاجر ملازمین کو راشن کارڈ فراہم کئے جانے چاہئیں۔

March 21, 2024, 6:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK