• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Rohingya Camp

بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپ میں فائرنگ سے ۵؍افراد ہلاک

کاکس بازار کے اوکھیا کیمپ پر اپنا کنٹرول قائم کرنے کیلئے ارسا اور آر ایس او کے درمیان لڑائی ہوئی

July 08, 2023, 11:20 AM IST

روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی  کےمتاثرین میں نصف تعداد بچوں کی ہے

امدادی اداروں کی عمارتوں کو نقصان پہنچنے سے علاج معالجہ میں  دشواری، تعلیم بھی متاثر ہونے کا خدشہ ، بچے کھلے آسمان کے نیچے رات گزار نے پر مجبور

March 09, 2023, 10:38 AM IST

روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی، ہزاروں بے یارو مددگار

آگ بجھنے کے دو روز بعد بھی کاکس بازار کے وسیع وعریض پنا ہ گزیں کیمپ میں  ایک بڑی تعداد بے گھر ا ور بے آسرا ہے ، ان کا کوئی پر سان حال نہیں ہے ۱۶؍ ہزار سے زائدا فراد کھلے آسمان کے نیچے رات گزار رہےہیں ، کچھ خاندان راکھ کے ڈھیر کو صاف کرکے پھر سے خیمے لگانے کی تیار ی کررہےہیں

March 08, 2023, 11:45 AM IST

اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کمیشن کی سربراہ کابنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر روہنگیا پناہ گزینوں نے قتل کے حالیہ واقعات کے بعد ان سے تحفظ کی درخواست کی ہے جس نے ایک بار پھر انہیں عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔

August 18, 2022, 11:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK