• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Rohingya

بنگلہ دیش: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد ۳۱؍ جنوری تک ویزا حاصل کرلیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پیر کو بنگلہ دیش میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے کہا کہ وہ ۳۱؍ جنوری تک دستاویز حاصل کر لیں، ساتھ ہی انتباہ دیا کہ جو لوگ ایسا کرنے میں ناکام رہیں گے، انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

January 06, 2025, 10:48 PM IST

ہریانہ میں روہنگیا کے نام پر مسلمانوں کا سروے!

دہلی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش، دہلی میں روہنگیائوں کا معاملہ سیاسی موضوع بنادیا گیا ہے، پڑوسی ریاست میں سروے کر کے ووٹرس کو رجھانے کی بی جے پی کی کوشش۔

January 04, 2025, 10:40 PM IST

ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا کی ملائیشین میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی نے کہا کہ اس نے ملک کی بحری سرحد میں داخل میانمار کے۳۰۰؍ غیر دستاویزی تارکین وطن کو لے جاری دو کشتیوں کو سرحد سے نکال دیا۔

January 04, 2025, 10:06 PM IST

روہنگیاؤں کا میانمار کی راکھین ریاست میں انصاف اور پرامن بقائے باہمی کا مطالبہ

دنیا بھر میں موجود مختلف روہنگیا تنظیموں نے میانمار کے مغربی ساحل پر واقع ریاست رخائن میں انصاف، مساوات، پرامن بقائے باہمی اور جامع طرز حکمرانی کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ فوجی حکومت جنتا اور باغی اراکان آرمی کے درمیان تنازع میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

December 24, 2024, 8:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK