• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Rohit Sharma

چمپئن ٹرافی سے پہلے روہت شرما پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی ٹیم کے کپتان کا میگا ایونٹ کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان جانے کاامکا ن ہے۔

January 15, 2025, 1:18 PM IST

روہت شرما نے فارم کو بہتر بنانے کیلئے ممبئی کی رنجی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی

ہندوستانی کپتان نے رنجی ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز سے قبل منگل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ۲؍ گھنٹے تک مشق کی،وہ ایک ہفتہ پریکٹس کرین گے۔

January 15, 2025, 1:03 PM IST

روہت شرما کے مستقبل کے تعلق سے فیصلہ جلد متوقع

بی سی سی آئی کے نومنتخب سیکریٹری دیوجیت سائکیا جلد ہی ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ اور چیف سلیکٹر اجیت آگرکر سے بارڈر-گاوسکر ٹرافی میں روہت شرما کی کارکردگی کا جائزہ لینے والے ہیں۔

January 09, 2025, 12:26 PM IST

۳؍کھلاڑی یکروزہ ٹیم کے کپتان بننے کے دعویدار

روہت کے بعد شبھمن گل کا کپتان بننا ممکن نہیں۔ شریاس ایّر، کے ایل راہل اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کپتانی کی دوڑ میں شامل ہیں۔

January 08, 2025, 11:39 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK