• Sat, 11 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Sarfaraz Khan

سوشل میڈیا راؤنڈ اَپ : ’’صلاحیت میدان مانگتی ہے بینچ نہیں‘‘

عزیز قارئین! سب سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ کے ایک دلچسپ مقابلے کی کچھ باتیں ملاحظہ فرمائیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی پاری میں ہندوستانی شیر محض ۴۶؍ رنوں پر ڈھیر ہوگئے تھے۔

October 21, 2024, 3:54 PM IST

نیوزی لینڈ سے ہار کے باوجود ہندوستان عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں سرفہرست

بنگلورو میں ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے ہندوستانی ٹیم کو ۳۶؍برس کے بعد اس کے ہی میدان پر شکست دی۔ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن بھی حاصل کی۔

October 21, 2024, 11:49 AM IST

سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد ٹیم انڈیا سنبھل نہ سکی

ٹیسٹ میں ممبئی کے بلے باز نے ۱۵۰؍ رن بنائے۔ نیوزی لینڈ کومیچ جیتنے کیلئے ۱۰۷؍رن کا ہدف۔ ٹیم انڈیا کے بولرس کا امتحان۔

October 20, 2024, 12:07 PM IST

ممبئی پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر ایرانی کپ کا فاتح

ممبئی نے ۱۵؍ویں مرتبہ گھریلو ٹورنامنٹ پر قبضہ کیا۔ سرفرازخان مین آف د ی میچ۔

October 06, 2024, 11:01 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK