• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Satya Pal Malik

ستیہ پال ملک کیخلاف سی بی آئی کی کارروائی

مرکزی ایجنسی کی ستیہ پال ملک کے مکان اور دفتر سمیت ۳۰؍ مقامات پر ایک ساتھ چھاپے ماری ۔ سابق گورنر کے طور پر رشوت کی پیشکش کا انکشاف کرکےآر ایس ایس لیڈر رام مادھو کا نام لیا تھا ،کارروائی کو خوفزدہ کرنے کی کوشش قرار دیا، کہا کہ’’ تاناشاہ کے اشارہ پر کام ہو رہا ہے ‘‘

February 23, 2024, 9:28 AM IST

سی بی آئی سابق گورنر ستیہ پال ملک کے گھر پہنچی، کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ

اس کارروائی کے بعدکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ ’’لگتا ہے میں نے کسی کی دکھتی رَگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے ، تبھی اتنا پریشان کیا جارہا ہے

April 29, 2023, 10:57 AM IST

ملک جنتر منتر پہنچے، کہا کہ کسانوں کی طرح پہلوانوں سےبھی مودی جی معافی مانگیں گے

پہلوانوں کو ۱۴؍سو گائوں والی کھاپ پنچایت کی حمایت ، آج دہلی میںدھرنے میں شامل ہوں گے

April 27, 2023, 10:36 AM IST

دو ہزار چوبیس بی جےپی سے چھٹکارا پانے کا آخری موقع ہوگا

ستیہ پال ملک کا انتباہ، کسانوں کو مودی سرکار کے خلاف متحد ہوجانے کی تلقین کی، کہا کہ اگر ابھی نہ سنبھلے تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی

April 27, 2023, 10:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK