• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

Shivraj Singh

حکومت زرعی پیداوار کی ذخیرہ اندوزی اور نقل و حمل برداشت کرے گی: شیوراج

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے  مرکزی  وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے  سنیچر کو کہا کہ پیداوار کرنے والے اور صارف ریاستوں کے درمیان قیمتوں کے فرق کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے زرعی پیداوار کی نقل و حمل اور ذخیرہ  کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

January 05, 2025, 1:34 PM IST

کھادوں پر انحصار کم کرنے کیلئے نامیاتی اور قدرتی کھیتی پر زور

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج نے کہا کہ حکومت کا مقصد فی ہیکٹر پیداوار میں اضافہ، پیداواری لاگت کو کم کرنا اور کسانوں کو مناسب قیمت فراہم کرنا ہے۔

October 21, 2024, 12:44 PM IST

کسانوں کی ڈیجیٹل آئی ڈی تیار کی جا رہی ہے: شیوراج سنگھ چوہان

راجیہ سبھا میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے کام کاج پر بحث کا جواب دیتے ہوئے چوہان نے کہا کہ مودی حکومت کی ترجیح کسانوں کا احترام اور بہبود ہے اور وہ اس کیلئے مسلسل کوشش کر رہی ہے۔

August 06, 2024, 1:32 PM IST

موہن یادو کابینہ کی توسیع، شیوراج سنگھ چوہان کے حامی نظرانداز

سابقہ حکومت کے صرف ۶؍وزیروں کو موقع دیا گیا، ۱۰؍ کی چھٹی، نئی کابینہ میں سندھیا کے تین صرف حامیوں کو جگہ مل سکی، کیلاش وجے ورگیہ اور پرہلاد پٹیل بھی کابینہ میں شامل۔

December 26, 2023, 9:03 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK