EPAPER
دلت تنظیموں کی جانب سے اعلان کے بعد دکانیں ، کاروبار ، مارکیٹ اور رکشے مکمل طورپر بند رہے۔ آزادسماج پارٹی کے کارکنوں نے احتجاجی مورچہ بھی نکالا۔
December 23, 2024, 10:29 PM IST
آئرن ڈوم کسی کام نہیں آیا، اسرائیل حیران، دفاعی نظام کی جانچ کا حکم دیا۔
December 22, 2024, 12:53 PM IST
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لا نافذ کرنے پر حزب اختلاف کی مواخذے کی تحریک سنیچر کو دوسری بار ووٹنگ میں کامیاب ہوگئی، جس کے بعد انہیں معطل کردیا گیا ہے اور وزیراعظم ہاں ڈک سو کو قائم مقام صدر بنایا گیا ہے۔
December 15, 2024, 12:15 PM IST
بالی وڈاداکار ڈینو موریا کی ۱۹۹۹ءمیں جب فلم ’پیارمیں کبھی کبھی‘ سامنے آئی، تو سب کو ایسا محسوس ہوا کہ وہ اپنے کریئر میں کامیابیوں کی اونچائی کو چھو لیں گے، تاہم ہوا کچھ اور ہی۔ اداکار کو اپنے بالی ووڈ کریئر میں غلط فلموں کے انتخاب سے متعدد بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
December 09, 2024, 11:58 AM IST