EPAPER
بنگلہ دیش میں ہندو راہب چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف ہندوستان کی ریاست تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں احتجاج کیا گیا ، جس میں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملہ کرکے بنگلہ دیش کے جھنڈے کی مبینہ بے حرمتی کی، بنگلہ دیش نے اس واقع کی مکمل تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
December 02, 2024, 9:40 PM IST
ذرائع کے مطابق، مغربی تری پورہ ضلع میں ہندو دیوی کالی کی مورتی کو مبینہ طور پر نقصان پہنچنے کے بعد علاقہ میں تناؤ پھیل گیا تھا جس کے بعد تشدد کے واقعات پیش آئے۔ پولیس تشدد کیلئے ذمہ دار عناصر کو تلاش کررہی ہے۔
August 27, 2024, 9:51 PM IST
بنگلہ دیش ان دنوں بدترین سیلاب کی زد میں ہے، ہفتہ کے آغاز سے ہونے والی موسلادھار بارش کے نتیجے میں ملک کا بیشتر حصہ زیر آب ہے، اب تک ۲۴؍ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ تین لاکھ افراد عارضی پناہگاہوں میں منتقل کئے گئے ہیں، یونیورسٹی کے طلبہ نے متاثرین کی امداد کیلئے مہم شروع کر دی ہے،محکمہ موسمیات نےآئندہ بارش کا زورکم ہونےکی پیش گوئی کی ہے۔
August 24, 2024, 7:57 PM IST
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکے سیکریٹری جتیندر چودھری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مغربی تریپورہ ۴؍ حلقوں میں ۱۰۰؍ فیصد سے زائد ووٹنگ پر تشویش کا اظہار کیا حالانکہ الیکشن کمیشن نے ان کے دعوؤں کا مسترد کردیا ہے۔ مشرقی تریپورہ میں جمعہ یعنی کل پولنگ ہوگی۔
April 25, 2024, 9:10 PM IST