EPAPER
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میری ہدایت پر امریکہ اس جنگ میں یوکرین کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کےلئے انتھک کام کرتا رہے گا۔
December 31, 2024, 1:20 PM IST
روس یوکرین جنگ کے پس منظر میں ’’ یو گوو‘‘ کی جانب سے ایک سروے مغربی یورپی ممالک میں کرایا گیا، جس میں روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے مختلف پہلوؤں پر عوامی رائے جاننے کی کوشش گئی، اس سلسلے میں جو عوامی رجحان سامنے آئے وہ پیش کئے جا رہے ہیں۔
December 28, 2024, 8:19 PM IST
پوپ فرانسس نے ۲۵؍ دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں کرسمس کی تقریبات کے حصے کے طور پر شہر اور دنیا کو( اربی ایٹ اوربی )پیغام پہنچانےکیلئے سینٹ پیٹرز بیسیلیکا کی مرکزی بالکونی میں کھڑے ہو کر خطاب کیا۔
December 25, 2024, 8:00 PM IST
برطانیہ کی مشہور چاکلیٹ ساز کمپنی کیڈبری۱۷۰؍ سالوں تک شاہی اجازت نامے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد امسال اس سے محروم ہو گئی،شاہی اجازت نامہ حاصل کرنے والی ۴۰۰؍ کمپنیوں میں کیڈبری کا نام نہ ہونا، اکثر لوگوں کو متحیر کر رہاہے، لیکن اس کی سیاسی سماجی اور شاہی خاندان کی ترجیحات اہم سبب ہیں۔
December 23, 2024, 4:45 PM IST