• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

Usman Khawaja

عثمان خواجہ: پاکستان میں پیدا ہونے والے آسٹریلیا کےعمدہ کرکٹر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ایک مضبوط ٹیم تصور کی جاتی ہے کیوں کہ اس نے کئی مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اس کے کئی کھلاڑی اپنے آپ میں بہت زیادہ مشہور رہے ہیں۔ انہیں میں ایک کھلاڑی عثمان طارق خواجہ بھی ہے۔

December 18, 2024, 12:33 PM IST

آسٹریلیائی بلے بازعثمان خواجہ نے آئی سی سی کے دوہرے معیار پر سوال اٹھایا

کنگارو بلے باز نے نیا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ نکولس پورن،لبوشین اور کیشو مہاراج اپنے بیٹ پر مذہبی نشان لگاسکتے ہیں تو انہیں کیوں روکا جا رہا ہے۔

December 27, 2023, 11:27 AM IST

آسٹریلیائی بلے بازعثمان خواجہ کو کپتان پیٹ کمنس کی حمایت حاصل

تیز گیندباز نے کہا کہ عثمان نے کوئی جرم نہیں کیا حالانکہ ہمیں آئی سی سی کے ضابطوں کا احترام کرنا چاہئے.

December 26, 2023, 11:24 AM IST

سیاہ پٹی باندھناسیاسی پیغام نہیں بلکہ ’ذاتی سوگ‘ تھا : عثمان

آسٹریلیا کےبلے باز عثمان خواجہ نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلنے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی پیغام نہیں بلکہ ’ذاتی سوگ‘ تھا اور وہ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

December 23, 2023, 11:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK