EPAPER
دادی کے چہرے پر ایک دم سے اداسی چھا گئی ان کی آنکھوں کے آگے پینتیس سال پرانا وہ منظر گھومنے لگا، جس دن سے وہ اپنے سسرال میں بیاہ کر آئی تھیں۔
January 13, 2025, 12:23 PM IST
اردو کی ایک قدیم لائبریری میں لکڑے کی درجنوں مقفل الماریاں کتابوں سے بھر ی پڑی ہیں۔ صدر دروازہ بھی برسوں سے بند ہے۔ الماریوں کے دروازوں کو چھید کر دیمکیں اندر داخل ہوگئیں اور کتابوں پر حملہ آور ہیں۔
January 13, 2025, 12:11 PM IST
مشہور ادیبہ قرۃ العین حیدر کے مقالے ’’حسرت کی کہانی ان کے ایک دوست کی زبانی‘‘ کا ایک باب جو انہوں نے ۱۹۸۱ء میں ہونےو الے حسرت موہانی سمینار میں پڑھا تھا۔
January 12, 2025, 1:01 PM IST
آسٹریلوی نغمہ نگار اور گلوکارہ نے اپنے نغمہ ’’کرما گیڈن‘‘ میں دنیا میں جاری مسائل کو شامل کیا جس میں ’’غزہ نسل کشی‘‘ کی شمولیت پر ان کے منیجر نے اعتراض کیا۔ گلوکارہ نے تبدیلی نہیں کی تو ان کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا۔
January 07, 2025, 5:21 PM IST