EPAPER
ایک زمانہ تھا جب ’’سائنس رحمت ہے یا زحمت‘‘ کے موضوع پر تحریری اور تقریری مقابلے ہوا کرتے تھے۔ اب اے آئی رحمت ہے یا زحمت پر مقابلے کا دور ہے۔ اس مضمون میں یہی بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت تخلیقی صلاحیتوں کا نعم البدل نہیں ہے
January 31, 2025, 9:30 PM IST
مشہور عالم دین، محقق، انشاء پرداز، عربی زبان وادب کے ماہر اور انقلاب کے کالم نویس مولانا ندیم الواجدی بھلے ہی دارِفانی سے دارِ بقاء کو رخصت ہوگئے ہوں مگر ان کی شخصیت اور ان کے علمی کارناموں سے آئندہ نسلیں بھی استفادہ کرتی رہیں گی۔
October 18, 2024, 5:19 PM IST
ٹی وی اور ویب شوکی اداکارہ دکشا سونلکر تھیم کا کہنا ہےکہ ٹی وی شوز میں اتنا کام ملا کہ فلموں کی طرف دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا لیکن اب وہ فلموں میں بھی قسمت آزمانا چاہتی ہیں۔
October 13, 2024, 2:21 PM IST
سپریم کورٹ نے ایک صحافی کو عبوری راحت دیتے ہوئے اپنے حکمنامہ میں کہا کہ ہندوستانی آئین کی دفعہ ۱۹(۱) کے تحت صحافیوں کے آزادی اظہار سے متعلق حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
October 05, 2024, 8:00 PM IST