EPAPER
راکھینے ریاست میں طوفان کی مار جھیلنے والوں کی ایک بڑی تعداد امداد سے محروم ہے، وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں ۔ سنگین غذائی بحران کا خطرہ بھی موجود ہے۔ اگر روہنگیا مسلمانوں کی بروقت مدد نہیں کی گئی تو بر سات میں مزید مشکلا ت کا سامنا کرنا ہو گا ، سر چھپانا بھی مشکل ہوجائے گا
June 05, 2023, 2:49 PM IST
مرنے والوں میں بچاؤ آپریشن کرنے والے فوجی اہلکار بھی شامل ،۱۱؍ ہزار ۵۳۲؍ مکان،۷۳؍ مذہبی عمارت،۴۷؍ خانقاہ اور۱۶۳؍ اسکول بھی تباہ
May 18, 2023, 1:28 PM IST