EPAPER
دشا سالیان کے والد نے شکایت درج کرائی، صرف آدتیہ ٹھاکرے ہی نہیں اداکار ڈینو موریہ ، سورج پنچولی ، ریا چکرورتی ، ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ ، سچن وازے اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے ، ایف آئی آر کو سیاسی طور پر آدتیہ کو ہراساں کرنے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔
March 25, 2025, 11:34 PM IST
حکمراں محاذ کی جانب سے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی کی گئی ۔ آدتیہ ٹھاکرے کو گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ کارروائی ۲؍ مرتبہ ملتوی۔ اپوزیشن نے بھی ہنگامہ کیا
March 20, 2025, 11:42 PM IST
نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ادھو اورفرنویس ملاقات کے تناظر میں کہا کہ’’تورہے گا یا میں رہوں گا جو کہتے تھے ان پر اب ایسا کیا جادوہوگیا ہے؟‘‘ رام داس کدم نے کہا کہ ’’شیوسینا پرمکھ کے نظریات سے غداری کرنیوالے ادھو ٹھاکرے کا اب بالا صاحب ٹھاکرے کے اسمارک پر جانے کا کوئی حق نہیں بنتا۔‘‘
January 13, 2025, 5:27 PM IST
شیوسینا (ادھو)لیڈر نے کہا کہ دھاراوی ری ڈیولپمنٹ کیلئے بی ایم سی کو جو۵؍ ہزار کروڑ کا پریمیم ملنے والاہے،وہ بھی اس نے نہ لینے کی پیشکش کی ہے۔
October 08, 2024, 11:36 AM IST