• Sat, 22 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

aam aadmi party

اپوزیشن نے بھگدڑ کو اجتماعی قتل سے تعبیر کیا، ریلوے وزیر کے فوری استعفیٰ کی مانگ

کانگریس نے کمبھ کے انتظام میں مودی اور یوگی سرکار کو پوری طرح ناکام قراردیا، اکھلیش یادو نے اصل تعداد چھپانے کا ’’پاپ‘‘ نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

February 17, 2025, 10:44 AM IST

’’آپ کہیں کسی کیلئے ووٹ کٹوا بنیں گے تو کوئی آپ کیلئے ووٹ کٹوا بنے گا‘‘

دہلی اسمبلی انتخاب کے نتائج نے سوشل میڈیا گلیاروں کو گرمادیا ہے۔ تاثرات اور ردعمل کا سیل رواں جاری ہے۔

February 15, 2025, 2:34 PM IST

دہلی میں اب تک وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہ ہونے پر آپ اور کانگریس کی شدید تنقید

دونوں پارٹیوں نے کہا کہ داخلی اختلافات کی وجہ سے بی جے پی کشمکش کا شکار ہے۔

February 15, 2025, 10:16 AM IST

’آپ‘ حکومت ہٹنے کے بعد دہلی میں بجلی کی کٹوتی شرو ع ہوگئی ہے : آتشی

دہلی کی کارگزار وزیر اعلیٰ آتشی نے کہا کہ ۸ ؍فروری سے دہلی کے مختلف علاقوں سے لگاتار بجلی کٹوتی کی شکایتیں سوشل میڈیا پر آرہی ہیں جو افسوسناک ہے۔

February 14, 2025, 10:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK