• Thu, 15 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

abhishek bachchan

امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر سائرہ بانو نے پرانی یادیں تازہ کردیں

بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر معروف اداکارہ سائرہ بانو نے ان سے وابستہ کئی پرانی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر اور ہندی سنیما کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار، امیتابھ بچن کی اداکاری کے بڑے مداح تھے۔

October 11, 2026, 4:40 PM IST

ابھیشیک بچن کا انکشاف: شاہ رخ خان نے میرے کریئر کی ’ذاتی ذمہ داری‘ لی

ایکشن فلم ’’کنگ‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والے ابھیشیک نے بتایا کہ شاہ رخ نے کئی مواقع پر ان کے کریئر کے حوالے سے ’’ذاتی ذمہ داری‘‘ لی، جس میں موجودہ فلم ’’کنگ‘‘ بھی شامل ہے۔ ابھیشیک نے یہ بات بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔

October 07, 2026, 3:56 PM IST

امیتابھ بچن نے ابھیشیک کے ساتھ رشتے پر کہی دل کی بات، بولے:خیالات الگ ہوسکتے ہیں

بالی ووڈ کے عظیم اداکارامیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کا رشتہ ہمیشہ ہی مداحوں اور فلمی دنیا کی دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔ دونوں نے اپنی اپنی اداکاری کے ذریعے فلم انڈسٹری میں الگ شناخت بنائی ہے۔

September 28, 2026, 6:01 PM IST

امیتابھ بچن نے بیٹے ابھیشیک کا راز کھول دیا، کہا: ’’وہ پھل بالکل نہیں کھاتے‘‘

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کے درمیان صرف والد اور بیٹے کا رشتہ نہیں بلکہ گہری دوستی بھی ہے۔ امیتابھ اکثر مختلف مواقع پر ابھیشیک سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ (کے بی سی ) کے سیٹ پر بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا۔

August 31, 2026, 9:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK