EPAPER
یونیورسٹی آف پٹسبرگ نے اس سلسلے میں ایک باضابطہ بیان جاری کرکے طالبہ کو تلاش کرنے اور اسے بحفاظت گھر لانے کی کوششوں میں اپنے مکمل تعاون کی پیشکش کی۔
March 11, 2025, 7:24 PM IST
تلنگانہ کے ناگرکرنول میں ۲۲؍ فروری کو ایس ایل بی سی ٹنل کا ایک حصہ منہدم ہوا تھا ،بچاؤ کارروائی میں کیرالا سے سراغ رساںکتوںکی مدد لی جارہی ہے، ا ن کی مدد سے ہی لاش کا پتہ لگا،دیگر ۷؍ افراد کی تلاش جاری لیکن ان کے بھی زندہ بچنے کے امکانات نہ کے برابر ہیں۔
March 10, 2025, 10:51 AM IST
زخمی خاتون کو ابتدائی علاج کے بعد سائن اسپتال منتقل کرنا تھا لیکن پھر ایمبولنس نہیں آئی تو نجی گاڑی بلائی گئی۔
March 10, 2025, 10:38 AM IST
’بسم اللہ اسپیس ‘نامی عمارت کی ٹانکی کی صفائی کے دوران دم گھٹ جانے سے ایک مزدور اسپتال میں زیر علاج ۔یہ ٹانکی تقریباً دو سال سے بند پڑی تھی ، بتایا گیا کہ سبھی متوفی روزے سے تھے۔
March 10, 2025, 10:25 AM IST