EPAPER
اپنے حالیہ انٹرویو میں ایشا دیول نے کہا کہ وہ ابراہیم علی خان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔ واضح رہے کہ ایشا دیول، سیف علی خان کے ساتھ چند فلموں میں کام کرچکی ہیں۔
March 12, 2025, 8:30 PM IST
اتوار کو آئیفا کی سلور جبلی کی تقریب میں بونی کپور نے اعلان کیا ہے کہ سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ کے سیکوئل میں ان کی بیٹی خوشی کپور ان کے کردار میں نظر آئیں گی۔ یاد رہےکہ سری دیوی کی اداکاری سے مزین فلم ’’موم‘‘ ۲۰۱۷ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
March 10, 2025, 8:10 PM IST
کرینہ کپور خان نے شوہر سیف علی خان کی ان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابراہیم کو پردۂ سیمیں پر دیکھنے کیلئے بے چین ہیں۔
March 05, 2025, 3:44 PM IST
نیٹ فلکس نے ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی فلم ’’نادانیاں‘‘ کا ٹریلر جاری کیا ہے جبکہ فلم ۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔ یاد رہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری شونا گوتم نے کی ہے۔
March 01, 2025, 4:29 PM IST