Inquilab Logo Happiest Places to Work

ae dil hai mushkil

فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ کا دوسرا نغمہ ’انگریجی رنگ رسیا‘ ریلیز

فلمسازوں نے فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’’عبیرگلال‘‘کاد وسرا نغمہ’’انگریزی رنگ رسیا‘‘ریلیز کر دیا ہے۔ مداحوں نے اس نغمے میں وانی کپور اور فواد خان کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۹؍ مئی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

April 19, 2025, 5:50 PM IST

فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد شروع: اسرائیلی وزیر

اسموٹریچ نے ٹرمپ کے منصوبے کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان "تنازعات کے خاتمہ کا موقع" قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ منصوبہ پر عمل درآمد پر زور دے رہے ہیں۔

March 10, 2025, 6:11 PM IST

بیرون ممالک بالی ووڈ کی فلموں کی شہرت کی وجہ شاہ رخ خان ہیں: کرن جوہر

کرن جوہر نے کومل مہتا کےساتھ اپنے پوڈکاسٹ میں کہا کہ ’’بیرون ممالک بالی ووڈ کی فلموں کی شہرت کی وجہ شاہ رخ خان ہیں۔‘‘ انہوں نے بیرون ممالک میں اپنی شہرت کی وجہ بھی ایس آر کے کو قرار دیا۔

February 18, 2025, 9:25 PM IST

مینیسوٹا یونیورسٹی میں فلسطین حامی مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار

اس ضمن میں یونیورسٹی انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس اس سلسلے میں کوئی تازہ جانکاری نہیں ہے۔

October 22, 2024, 8:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK