انتظامیہ نے وضاحت کی کہ صدر کے پاس زیادہ متبادل نہیں تھے اور انہوں نے امریکی فوجیوں کی اگلی نسل کو اس جنگ میں جھونکنے سے انکار کر دیا،ٹرمپ نے رپورٹ کو مسترد کردیا
افغانستان کےاکثر حصوںمیں زلزلے کے نتیجے میں ۱۰؍ افرا دلقمۂ اجل بن گئے اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوگئے ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ۹؍ افراد ہلاک ہوگئے۔ ۲؍سو سے زائد افراد کو صدمے اور خوف کی وجہ سے اسپتال لے جانا پڑا ، ایک عینی شاہد کے مطابق زلزلہ بہت شدید اور خوفناک تھا، ہم نے سوچا کہ ہم پر مکانات گر رہے ہیں، لوگ چیخ رہے تھے اور صدمے میں تھے
لڑکیوں کی تعلیم نیز خواتین کے مقامی اور بین الاقوامی غیرسرکاری اداروں میں کام کرنے پر پابندی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کا طالبان سے رابطہ
دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا ،امداد پر۲؍کرو ڑ ۸۰؍لاکھ افرادکی بقا کا انحصار ،بنیادی ضرورت کی خوراک کی قیمتوں میں۳۰؍ فیصد کا اضافہ