EPAPER
بنگلہ دیش میں ہندو راہب چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف ہندوستان کی ریاست تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں احتجاج کیا گیا ، جس میں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملہ کرکے بنگلہ دیش کے جھنڈے کی مبینہ بے حرمتی کی، بنگلہ دیش نے اس واقع کی مکمل تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
December 02, 2024, 9:40 PM IST
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ، کانگریں اور ٹیپراموتھا کو مصیبت قرار دیا،کہا:تریپورہ میں جو ترقی ہوئی وہ ۵؍برسوں کی بی جے پی حکومت میں ہوئی
February 13, 2023, 2:52 PM IST
ایک وزیر کے اکسانے پربی جے پی کارکنوں نے حملہ کیا، ضمنی الیکشن میں جیتنے والے کانگریس لیڈرکا الزام، کہا:امن قائم رکھنے کیلئے تعینات پولیس اہلکار کا ردعمل دیکھ کر حیران ہوں،وہ اس دوران خاموش رہے
June 27, 2022, 12:28 PM IST
گرودوارہ پربندھک سمیتی اور دیگر تنظیموں نے بی جےپی لیڈر اور تریپورہ کے وزیراعلیٰ پر سخت برہمی کااظہار کیا
July 22, 2020, 8:08 AM IST