مرکزی وزیر جیوتیرا دتیہ سندھیا نے پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سیروسیاحت، مینوفیکچرنگ اور بنیادی ڈھانچے کو مزید تقویت ملے گی
کالونی خالی نہ کرنے کا فیصلہ ۔شیوسینا اوراین سی پی کی جانب سے ان کی حمایت ۔لیبر کمیشن کے سامنے مفاہمت کی کارروائی ختم ہونے کے بعدملازمین بامبے ہائی کورٹ سے رجوع ہوں گے
؍۵۹؍سال بعد ایئر لائن کمپنی ٹاٹا گروپ میں واپس لوٹ آئی ،خسارہ سے دوچار قومی ایئرلائنز کو حکومت نےگزشتہ سال اکتوبر میں نیلام کیا تھا، ملک کی نامور کمپنی ٹاٹا سنس نے اسے ۲۷۰۰؍ کروڑ روپے میں خریداہے
ایئر لائن انڈسٹری کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان اور سب سے زیادہ منافع اسی شعبے میں ہوتا ہے۔ ابتداء میں اسے لگژری صنعت قرار دیا جاتا تھا اور ہوائی جہاز سے صرف امیر طبقہ ہی سفر کرسکتا تھا لیکن حالات تبدیل ہوتے گئے اور آج دنیا کی نصف سے زائد آبادی اپنی زندگی میں کم سے کم ایک مرتبہ ہوائی جہاز سے سفر کرچکی ہے۔