EPAPER
دہلی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دہلی ٹریفک پولیس نے بی ایس تھری پیٹرول اور بی ایس فور ٹیزل گاڑیوں پر جی آر اے پی کے قوانین کی خلاف ورزی کے تحت ایک دن میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے چالان جاری کئے ہیں۔
November 16, 2024, 9:42 PM IST
پاکستان کے صوبے پنجاب میں زہریلی دھند سے راحت کیلئے ۶۰۰؍ سے زائد مساجد میں ہزاروں لوگوں نے نماز استسقاء ادا کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ صوبےمیں ۱۷؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک اسکولوں کو بند رکھا گیا ہے۔ اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو اگلے ہفتے سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔
November 16, 2024, 3:37 PM IST
پاکستان کے صوبے پنجاب میں دھند اورفضائی آلودگی نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے، اس زہریلے اسموگ کے سبب ۲۰؍ لاکھ افراد سانس سے متعلق بیماری میں مبتلا ہیں، حالات کے پیش نظر حکومت نے دو شہروں میں شٹ ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
November 15, 2024, 9:54 PM IST
دہلی میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافے کے سبب حکام نے کئی اقدامات کا اعلان کیاہے، اسی سلسلے میں وزیر اعلیٰ آتشی نے اعلان کیا ہے کہ اسکول پانچویں جماعت تک کیلئے آن لائن تعلیم کا نظم کریں گے۔
November 14, 2024, 9:40 PM IST