EPAPER
مکیش امبانی اورسنیل متل جیسےصنعتکاروںکو بڑا دھچکا ، اسپیم کالز اور پیغامات کو روکنے میں ناکامی پر کارروائی ،ٹرائی کی جانب سے تازہ جرمانہ ۱۲؍ کروڑ ہےجبکہ اس سے پہلے جو جرمانے عائد کئے گئے ہیںانہیںملا کر کل رقم ۱۴۱؍ کروڑ تک ہے،یہ رقم ٹیلی کام کمپنیوں نے اب تک ادا کی نہیں کی ہے۔
December 25, 2024, 11:35 AM IST
نظام مواصلات میں ترقی کے ساتھ ہی مضر اور نقصان دہ کال اور ایس ایم ایس میں بھی اضافہ ہوا ہے ، اس کا حل تلاش کرتے ہوئے ائیر ٹیل نے اعلان کیا کہ اس نے صارفین کیلئے مفت میں اسپام کال کی نشاندہی کرنے والا اے آئی پر مبنی نظام دریافت کیا ہے، جو مشتبہ کال سے بر وقت آگاہ کرتا ہے۔
October 17, 2024, 10:58 PM IST
ایئر ٹیل کا ۱۷۹؍روپے کا سب سے سستا پری پیڈ پلان اب ۱۹۹؍روپے کا ملے گا، اس اقدام کا اثر کمپنی کے شیئرز کی قدر پر بھی پڑا،بلندترسطح چھونے کے بعد گراوٹ کا شکار ہوا۔ جیو پری پیڈ کے سب سے سستے پلان کیلئے صارفین کو ۱۵۵؍روپے کے بجائے اب ۱۸۹؍ روپے ادا کرنے ہوں گے۔
June 29, 2024, 11:48 AM IST
۱۸؍اپریل کو کمپنی ایف پی او جاری کرے گی۔ ٹیلی کام کمپنی کی ریلائنس جیو اور بھارتی ایئر ٹیل سے مقابلہ آرائی کی کوشش۔
April 15, 2024, 12:35 PM IST