EPAPER
مراٹھواڑہ کے ضلع بیڑ میں سرپنچ سنتوش دیشمکھ کے بہیمانہ قتل کا معاملہ اس وقت پوری ریاست میں موضوع بحث ہے۔ ایوان میں بھی اس تعلق سے آواز اٹھائی جا چکی ہے۔
December 22, 2024, 1:22 AM IST
وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس اور ایکناتھ شندے کی شرکت، این سی پی کے صرف ۲؍ اراکین تقریب میں شریک ہوئے ان میں سے بھی ایک پہلے بی جے پی میں ہوا کرتے تھے۔
December 19, 2024, 11:54 PM IST
نائب وزیراعلیٰ کا پارٹی اراکین سے ملاقات کرنے سے گریز، وزارت مالیات نہ ملنے کا خدشہ، چھگن بھجبل کے حامیوں کا نا زیبا احتجاج بھی ناراضگی کا سبب ہو سکتا ہے۔
December 17, 2024, 11:17 PM IST
اجیت پوار کی پارٹی کے رکن اسمبلی امول مٹکری کا سنسنی خیز انکشاف ، کابینہ میں ایک قلمدان پاٹل کیلئے چھوڑا گیا ہے۔
December 17, 2024, 6:23 PM IST