EPAPER
اجمیر کی مقامی عدالت نے یہاں شیو مندر ہونے کا دعویٰ کرنے والی پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔
November 28, 2024, 9:34 AM IST
لوک سبھا الیکشن میں مسلم ووٹوں کا اثر دیکھ کر سیکولر اور نیم سیکولر پارٹیاں تو مسلمانوں کو اپنی جانب راغب کرنے کی کوشش میں ہیں ہی اب خالص ہندوتواوادی پارٹیوں کے لیڈران بھی اپنے اپنے علاقوں میں مسلمانوں کی دلجوئی میں لگ گئے ہیں۔
September 15, 2024, 10:35 AM IST
۱۹۹۳ء بم بلاسٹ معاملے کی سماعت کرتے ہوئے آج راجستھان اجمیر کے ناڈا کورٹ نے کلیدی ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر تمام الزامات سے باعزت بری کر دیا جبکہ اس معاملے کے ۲؍ مجرمین حمید الدین اور عرفان کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ٹنڈا کے وکیل شفقت اللہ سلطانی نے کہا کہ سی بی آئی کے وکیل نے عدالت میں ٹھوس ثبوت پیش نہیں کئے۔ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ ٹنڈا بے قصور ہیں اور آج عدالت نے انہیں بے قصور قرار دیتے ہوئے تمام الزامات سے بری کردیا۔
February 29, 2024, 8:29 PM IST
مہارانا پرتاپ سینا نامی ایک ہندو تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اجمیر، راجستھان میں واقع خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ، ایک مندر ہے۔ اس کی دیواروں اور کھڑکیوں پر ہندو نشانات ہیں۔ دوسری جانب درگاہ کمیٹی نے ان تمام دعوؤں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔ ہندو تنظم اس ضمن میں ۹؍ فروری کو ایک مارچ نکالنے والی ہے۔ ریاستی اور علاقائی حکام عوام کو امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی افواہ پر کان نہ دھرنے کی اپیل کررہے ہیں۔
February 06, 2024, 6:49 PM IST