EPAPER
کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے تحت بننے والی فلم ’’کیسری ۲‘‘ میں اکشے کمار، آر مادھون اور اننیا پانڈے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء (گڈ فرائیڈے) کو ریلیز ہوگی۔
February 15, 2025, 6:36 PM IST
بالی ووڈ کے مشہور تجارتی تجزیہ کار کومل نہتا نے ’’چھاوا‘‘ کی ایڈوانس بکنگ یا پری سیل میں بہترین کارکردگی دیکھنے کے بعد ایڈانس بکنگ کے اسکیم کا پردہ فاش کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’’چھاوا‘‘ کی طرح ’’اسکائی فورس‘‘ کی ایڈوانس بکنگ کیلئے دو طرح کی حکمت عملی کا استعمال کیا گیا تھا۔
February 11, 2025, 9:30 PM IST
۱۰۰؍کروڑ روپے کمانے کے باوجود اپنی لاگت ۱۶۰؍کروڑ کماپانا مشکل، شاہد کی دیوا بھی کوئی کمال نہیں دکھاسکی۔
February 08, 2025, 12:08 PM IST
فلم ’’اسکائی فورس‘‘ کے اداکار ویر پہاڑیا نے اسٹینڈ اپ کامیڈین پرنیت مورے سے معافی مانگ لی اور کہا کہ ان کا اس معاملے میں کوئی دخل نہیں ہے۔ واضح رہے کہ شولاپور میں شو کے دوران پرنیت مورے نے ویر پہاڑیا پر لطیفہ سنایا تھا، شو ختم ہونے کے بعد ۱۱سے ۱۲؍ افراد نے کامیڈین کو زدوکوب کیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
February 05, 2025, 5:01 PM IST