Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

aleppo

شام: حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ ۱۸؍ مارچ سے دوبارہ شروع ہوگا

شامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً ۳؍ ماہ تک بند رہنے کے بعد حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ ۱۸؍ مارچ کو پروازوں کیلئے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

March 17, 2025, 3:10 PM IST

بشارالاسد کی مفروری کے بعد دمشق سے پہلا طیارہ حلب کیلئے روانہ

بشارالاسد کی مفروری کے بعد دمشق سے پہلا طیارہ حلب کیلئے روانہ ہو اہے۔ یاد رہے کہ دمشق پر باغیوں کا قبضہ ہونے کے بعد بشارالاسد نے شہر چھوڑ دیا تھا اور روس میں پناہ لی تھی۔

December 18, 2024, 4:07 PM IST

حلب کے بعد باغیوں نے حماۃ شہر کا رخ کیا، شامی فوج کا جوابی حملہ

سیریئن آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں ۶۰۰؍سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

December 05, 2024, 1:00 PM IST

شام میں بشارالاسد کو جھٹکا، باغی حلب شہر میں داخل

کئی مرکزی تنصیبات پر قابض ہوگئے، فوجوں کو پسپائی اختیار کرنی پڑی، جوابی حملے کے عزم کا اظہار کیا، مدد کیلئے روس نے جنگجوؤں  کو نشانہ بنایا۔

December 01, 2024, 11:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK