بالی ووڈ اداکار رچا چڈا کا کہنا ہے کہ انہیں فقرے فرینچائزی کی فلموں میں بھولی پنجابن کا کردار ادا کرنے میں بہت لطف آتا ہے۔
علی فضل کی آنے والی بین الاقوامی سسپنس تھرلر فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ کے دو نئے پروموز سامنے آچکے ہیں ۔
علی فضل جو حال ہی میں نیٹ فلکس کے رے اینتھولوجی میں ناقابل فراموش ایپسٹ کے کردار میں نظر آئے تھے ، نے ایک شارٹ فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ یہ ایک بلا عنوان سائنس فکشن شارٹ فلم ہے جسے حال ہی میں ممبئی میں ۴؍ دن کے لیے شوٹ کیا گیاتھا۔
علی فضل اور رِچا چڈھا اپنے مداحوں کا انتظار جلد ہی ختم کرنے والے ہیںاور ان کی ایک ساتھ فلم جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔ان دونوں کو فلمی شائقین نے ’فُکرے‘ سیریز میں دیکھا تھا اور اب یہ جوڑی اس فلم کے تیسرے حصہ میں بھی نظر آنے والی ہے۔