EPAPER
سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے نے۱۹۶۷ءکے عزیز باشا مقدمے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر حکومت کے موجودہ موقف کو بھی رد کر دیا ہے اور یہ واضح کر دیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اقلیتی ادارہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
November 10, 2024, 12:45 PM IST
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ نے ایس سی ،ایس ٹی اور او بی سی ریزرویشن کی مانگ کی، سوال کیا کہ جس یونیورسٹی کو مرکز سے فنڈ ملتا ہے،اس کی ۵۰؍ فیصد سیٹیں اقلیتوں کیلئے کیسے مختص ہوسکتی ہیں، کانگریس اور سماجوادی پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
November 09, 2024, 11:38 PM IST
علی گڑھ مسلم یونیور سٹی( اے ایم یو) کے اقلیتی درجے کے تعلق سےجمعہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلہ کا شہر و مضافات کےعلاوہ اطراف کےاضلاع میں رہائش پذیر اےایم یو کےسابق طالب علموں نے خیرمقدم کیا ہے۔
November 09, 2024, 5:52 PM IST
سپریم کورٹ نے ۱۹۶۷ء کے اُس متنازع فیصلے کو باطل قرار دے دیا جسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی کردار سےمحروم کرنے کا جواز بنایا گیا تھا، آئینی بنچ نے واضح کیا کہ پارلیمنٹ میں بنائے گئے ایکٹ سے قانونی طور پر وجود میں آنے والا ادارہ بھی اقلیتی ادارہ ہوسکتا ہے، یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ ختم کرنے کے ۲۰۰۶ء کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اب سہ رکنی بنچ میں سماعت ہوگی۔
November 08, 2024, 11:51 PM IST