• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

all india football federation

کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پرعالمی ریکارڈ بنایا

پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے یوٹیوب پر سب سے تیزی سے۱۰؍ لاکھ سبسکرائبرس تک پہنچنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

August 23, 2024, 11:56 AM IST

لیورپول نے چیلسی کو مات دے کر ای ایف ایل کپ پر قبضہ کرلیا

فٹبال کپ کے فائنل میں دونوں جانب سے زبردست مقابلہ ہوا۔ لیورپول کی جانب سے میچ کے ایکسٹرا ٹائم میں ورجل دایک نےگول کیا۔

February 27, 2024, 11:07 AM IST

جرمن فٹ بالر رابرٹ بائور خاندان سمیت مشرف بہ اسلام 

سعودی عرب کے الطائی فٹ بال کلب میں دفاعی صف میں کھیلنے والے مشہور جرمن فٹ بالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

September 17, 2023, 1:30 PM IST

ہرسال آئی ایس ایل میں بہتر ی ہورہی ہے: سنیل چھیتری

ہندوستانی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری نے کہا کہ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) اب ملک میں فٹ بال کی مقبولیت کو بڑھانے اور ہندوستانی ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کرنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں مدد کرے گی۔

September 15, 2023, 11:42 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK