• Sun, 26 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

allahabad

شاہی عیدگاہ مسجد تنازع: عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی برقرار

سپریم کورٹ نے بدھ کو شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔ درحقیقت، عدالت نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دی گئی تھی۔

January 22, 2025, 3:45 PM IST

مہاکمبھ میں سلنڈر دھماکہ کے بعد بھیانک آتشزدگی، متعدد کیمپ جل کر خاک ہوگئے

ڈیڑھ گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایاگیا، کوئی جانی نقصان نہیں  ہوا، وزیراعلیٰ نے  افسران کے ساتھ جائے حادثہ کا دورہ کیا، وزیراعظم نے بھی خبر لی

January 20, 2025, 10:02 AM IST

سی بی آئی، مسلم مخالف تبصرے کیلئے جسٹس یادو کے خلاف ایف آئی آر درج کرے

سینئر وکلاء کا کہنا ہے کہ جسٹس شیکھر یادو کی تقریر نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے علاوہ مذہبی بنیادوں پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو بھی فروغ دیا ہے۔

January 18, 2025, 6:45 PM IST

الہٰ آباد ہائی کورٹ کےجسٹس شیکھر یادو مسلمانوں کے تعلق سے اپنے بیان پر قائم

الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کمار یادو نے مسلمانوں کے بارے میں دیئے گئے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کیا ہےجس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔

January 17, 2025, 4:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK