EPAPER
امیشا پٹیل نے اپنی پہلی فلم ’’کہونا پیار ہے‘‘ کی ری ریلیز کے درمیان ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’کہو نا پیار ہے‘‘ کی کامیابی کے بعد مداح مجھے خون کے خط لکھتے تھے۔ وہ اپنے ہاتھوں پر آٹوگراف مانگتے تھے اورکہتے تھے کہ ’’ہم کبھی ہاتھ نہیں دھوئیں گے۔‘‘
January 14, 2025, 10:06 PM IST
رتیک روشن اور امیشاپٹیل کی فلم ’’کہو نا پیار ہے‘‘ ۱۰؍جنوری ۲۰۲۵ءکو رتیک روشن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ پی وی آر آئی نوکس نےفلم کو ۲۵؍ سال کا عرصہ مکمل ہونے پر اس کی ری ریلیز کا اعلان کیا ہے۔
January 06, 2025, 6:34 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں امیشا پٹیل نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’’چلتے چلتے‘‘ کی پیشکش ہوئی تھی مگر ان کا سیکریٹری انہیں اس آفر کے بارے میں بتانا بھول گیا جس کے سبب وہ اس سپر ہٹ فلم میں اہم کردار ادا کرنے سے محروم رہ گئیں۔
October 31, 2024, 5:50 PM IST
سنی دیول اور امیشا پٹیل کی اداکاری سے سجی فلم’غدر۲‘۲۰۲۳ءکی مشہور فلموں میں سے ایک تھی۔ اب تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہےکہ’غدر۲‘کو اس سال اس کی پہلی سالگرہ پر دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔
August 05, 2024, 1:00 PM IST